الرئيسية تعرف على الإسلام جادو اور کہانت کا حکم (اردو)
جادو اور کہانت کا حکم

جادو اور کہانت کا حکم (اردو)

قراءة الكتاب
عرض المحتوى باللغة العربية

جادو اور کہانت کا حکم (اردو)

اللغة: اردو
إعداد: عبد العزيز بن عبد الله بن باز
نبذة مختصرة:
جادو اور کہانت کا حکم: موجودہ زمانے میں جھاڑ پھونک کرنے والوں کی کثرت ہے، جو طب کا دعویٰ کرکے جادو وکہانت کے ذریعہ بیماریوں کا علاج کرتے ہیں، اور سادہ لوح عوام کو دھوکہ دے کران کے مال ودولت کو آسانی سے ہڑپ کرجاتے ہیں، لہذا دینی خیرخواہی کے طورپر کالے علم والے جعلی عاملوں، شعبدہ بازوں اور جادوگروں وغیرہ کے شرسے بچانے کی خاطرزیر نظر کتابچہ کو ترتیب دیا گیا ہے.